: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،12نومبر(ایجنسی) : بہار انتخابات شکست کی ذمہ داری طے کرنے کے لال کرشن اڈوانی اور مرلی منوہر جوشی جیسے سینئر رہنماؤں کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے بی جے پی کے رہنما شتروگھن سنہا نے جمعرات
کو کہا کہ ہمیں ذمہ داری طے کرنے سے بھاگنا نہیں چاہیے. انہوں نے کہا کہ اب مینڈیٹ سامنے آ گیا ہے. ہم اس شرمناک شکست سے دکھی ہیں. فیصلہ کرنے سے بھاگنا نہیں چاہیے.